Sr. | English Words | Urdu Words |
1641 | LANCEOLATE R Adjective Report Error! | سَنائيَہ ۔ نوک تيز ۔ نيزے کے پھَل کی شَکَل کا ۔ |
1642 | LANCEOLATE R Adjective Report Error! | لینسیولیٹ ۔ سنانیہ ۔ نوک تیز ۔ نیزے کی شکل کا پتا ۔ دونوں سروں پہ نوکدار اور مخروطی ہوتا ہے ۔ چوڑائی سے دو یا تین گنا زیادہ لمبا ہوتا ہے ۔ بانس کا پتا ۔ |
1643 | LANCEOLATED R Adjective Report Error! | دونوں جانب گاﺅدم ۔ زیزہ نما ۔ |
1644 | LANCEOLATELY R Adverb Report Error! | گاو دُم انداز سے ۔ |
1645 | LANCEPESADE R Noun Report Error! | (جمع) اعلٰی عہدے کا سپاہی ۔ بے کمیشن افسر ۔ |