Sr. | English Words | Urdu Words |
3841 | LAYERING R Adjective Report Error! | لیئرئنگ ۔ طبق بندی ۔ داب لگانا ۔ نباتات کی افزائش کا مصنوعی طریقہ ۔ اس میں کسی درخت کی ایک شاخ کا ایک سرا زمین میں دبا دیا جاتا ہے جبکہ دوسرا درخت کے ساتھ موجود رہتا ہے ۔ دو یا تین مہینوں میں شاخ کے دبے ہوئے حصہ میں سے جڑیں پھوٹ پڑتی ہیں ۔ |
3842 | LAYETTE R Noun Report Error! | نئے بچے کے کپڑے اور نہالچے وغیرہ ۔ |
3843 | LAYETTE R Noun Report Error! | نومُولُود کے لِيے کَپڑے ، کَمبَل اور دُوسری ضُرُورِيات ۔ |
3844 | LAYFOLK R Noun Report Error! | عوام ۔جنتا ۔ |
3845 | LAYING R Noun Report Error! | پلستر کی پہلی تہ ۔ انڈا دینا ۔ انڈا دینے کا وقت ۔ |