Sr. | English Words | Urdu Words |
1386 | LAMBS BLEAT R Phrase Report Error! | میمنے میماتے ہیں ۔ |
1387 | LAMBS SKIN R Noun Report Error! | بّرے(میمنے) کی کھال یا چمڑا ۔ کاف ۔ میشا ۔ |
1388 | LAMBSKIN R Noun Report Error! | ميشا ۔ بھيڑ ، بَکری ، گائے ،کِسی بھی چوپائے کی کھال ۔ |
1389 | LAMBSWOOL R Noun Report Error! | برّے کے بالوں کا نرم اون جو بُنائی میں کام آتا ہے ۔ |
1390 | LAME R Adjective Report Error! | لَنگڑا ۔ جِسمانی طَور پَر مَعذُور ۔ لُولا ۔ اپاہَج ۔ |