Sr. | English Words | Urdu Words |
2261 | LAPSIDED R Adjective Report Error! | جس کا ایک دوسرے سے نیچا یا چھوٹا ہو ۔ ناہموار ۔ بے توازن ۔ |
2262 | LAPSTONE R Noun Report Error! | سنگ جُفت سازی ۔ جِسے گود میں رکھ کر موچی چمڑے کو کوٹتا ہے ۔ |
2263 | LAPSTRAKE,LAPSTREAK R Adjective Report Error! | جَہاز رانی ۔ اُس کَشتی سے مُتعلِق جِس کے تَختے جُڑے ہُوئے ہوں ۔ |
2264 | LAPSUS R Noun Report Error! | زبانکا پھسلنا ۔ زبان کی لغزش ۔ زبان سے غیر ارادی طور پر غلط لفظ ادا ہو جانا ۔ |
2265 | LAPSUS CALAMI R Noun Report Error! | قلم کی لغزِش ۔ سہو قلم ۔ |