Sr. | English Words | Urdu Words |
681 | LACTOSE, C12 H22 O11 ( MILK SUGAR)
R
Report Error! | لیکٹوز ۔ اسے ملک شوگر بھی کہتے ہیں ۔ تمام حیوانوں کے دودھ میں پائی جاتی ہے ۔ انسانی دودھ میں 6 فیصد اور گائے کے دودھ میں 4 فیصد ہوتی ہے ، بصری طور پر فعال ہے اور آئسو مرز کے دو سلسلوں میں پائی جاتی ہے ۔ گلو کوز اور گیلکٹو ز یونٹ پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
682 | LACTOSE,MILK SUGAR,SUGAR OF MILK R Noun Report Error! | (حَياتی کيمِيا) ليکٹوز ۔ لَبنی شَکَّر ۔ شَکَّر شير ۔ قَندِ شير ۔ |
683 | LACTOSIDE R Noun Report Error! | گلوکوز جس میں قز شیر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے |
684 | LACTOSURIA R
Report Error! | شیر قند بولی ۔ پیشاب میں لیکٹوز ۔ |
685 | LACTOSURIA R Verb Report Error! | پیشاب میں دودھیا چینی آنا ۔ |