Sr. | English Words | Urdu Words |
1616 | LANCASTER R Noun Report Error! | ایک قسم کی بندوق جس کی نال کا قطر بیضاوی ہوتا ہے ۔ |
1617 | LANCASTERIAN R Adjective Report Error! | جوسف لنکاسٹر اور اس کے قائم کیے ہوئے مانیٹر کے نظام سے متعلق ۔ |
1618 | LANCASTRIAN R Adjective Report Error! | لَنکاسٹری ۔ لَنکاسٹَر کے انگريزی شاہی خاندان کے بارے ميں يا اُس سے مُتعلِق ۔ |
1619 | LANCE R Noun Report Error! | برچھی ، نیزہ ، بھالا ، نیزہ دار ، نیزہ باز ۔ |
1620 | LANCE R Noun Report Error! | نيزا ۔ پھالا ۔ ايک لَمبا ڈَنڈا جِس کا سَر تيز ، نوکيلا ، لوہے يا فولاد کا ہو ۔ |