Sr. | English Words | Urdu Words |
2851 | LATCHING R Noun Report Error! | (بحری) حلقہ جس سے بادبان کے نیچے کی حفاظتی کرچ بادبان کے نچلے حصے میں لگا دیتے ہیں ۔ |
2852 | LATCHKEY CHILD R Adjective Report Error! | وہ سکول جانے والا بچہ جس کے والدین کام پر جاتے ہوں اور جب وہ سکول سے لوٹ کر گھر آئے تو تالا کھول کر داخل ہو اور گھر میں اکیلا ہو ۔ |
2853 | LATCHKEY,PASSKEY R Noun Report Error! | چابی ، کُنجی جو بيرونی دَروازے کا کھَٹکا چَڑھانے کے لِيے اِستِعمال ہو ۔ |
2854 | LATCHSTRING R Noun Report Error! | دَروازے کے سُوراخ سے باہِر نِکلی ہُوئی رَسّی جوباہِر سے دَروازَہ کھولنے کے کام آتی ہے ۔ |
2855 | LATE R Adverb Report Error! | دیر کر کے ۔ وقت کے بعد ۔ بہت دنوں کے بعد ۔ |