Sr. | English Words | Urdu Words |
2316 | LARCENY R Noun Report Error! | چوری ۔ سَرقَہ ۔ کِسی چيز پَر غير قانُونی قَبضَہ ۔ دُزدی ۔ |
2317 | LARCENY BY TRICK R
Report Error! | سرقہ بذریعہ دھوکہ دھی ۔ سرقہ بذریعہ چالاکی ۔ |
2318 | LARCENY LAW R Adjective Report Error! | چوری سرقہ قانونی مالک کو محروم کرنے کی نیت سے کسی شے یا اشیاء پر غیر قانونی قبضہ ۔ |
2319 | LARCH R Noun Report Error! | دیودار کے قسم کا درخت جس سے عمارتی لکڑی اور کندہ بیردزہ ملتا ہے ۔ |
2320 | LARCH R Adjective Report Error! | لارچ ۔ سیاہ کاج ۔ پت جھاڑ صنوبر یہ درخت ۔ تیس میٹر تک بلند ہوتا ہے پتے چھوٹے چھوٹے خوشوں میں ہوتے ہیں ۔
|