Sr. | English Words | Urdu Words |
2601 | LARYNX R Adjective Report Error! | لیرنکس ۔ حجرہ ۔ نرخرہ ۔ جسم کا وہ عضو جس میں آواز پیدا کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے ۔ زبان کی بنیاد اور سانس کی نالی کے درمیان ہوتا ہے ۔ |
2602 | LARYNX R
Report Error! | حجزہ ۔ نرخرہ ۔ آلہ صوت : آواز کا عضو ۔ سانس کی نالی کا ابتدائی حصہ جس کی دیواریں کر کری ہڈی کی ہوتی ہیں ۔ جو ایک دوسرے کے ساتھ عضلات اور رباط سے جری ہوتی ہیں ۔ اندرونی سطح پرمیو کس جھلی ہوتی ہے ۔ |
2603 | LARYNX R

2604 | LARYNX R

2605 | LARYNX R
Report Error! | نرخرہ ، حلقوم ، حنجرہ ۔ |