Sr. | English Words | Urdu Words |
916 | LAEVOROTATORY R Adjective Report Error! | قطبی روشنی کی شُعاع کو بائیں طرف گُھما دینے والا ۔ چَپ گرداں ۔ |
917 | LAEVOROTATORY R
Report Error! | چپ گرداں ۔ ایک مرکب ( بصری طور پر فعال ) جو تقطیب شدہ روشنی کے پلین کو بائیں طرف گھماتا ہے اس کے مرکب کو _ / یا ( _ ) کے ساتھ لکھتے ہیں ۔ |
918 | LAEVROTATORY R
Report Error! | چپ گردال : وہ مالیکیوؒ کو نقطیب شدہ روشنی کے ارتعاش کی پلین کو بائیں جانب گھماتایا موڑتا ہے ۔ |
919 | LAEVROTATORY R
Report Error! | چپ گردال : وہ مالیکیوؒ کو نقطیب شدہ روشنی کے ارتعاش کی پلین کو بائیں جانب گھماتایا موڑتا ہے ۔ |
920 | LAEVULINIC ACID, LAEVULIC ACID
R
Report Error! | لا ایوولینک ایسڈ ۔ اسے گنے کی شکر سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ سٹارچ سے بھی حاصل ہوتا ہے ۔ کاٹن پر نٹنگ میں استعمال کرتے ہیں نقطہ پگھلاﺅ 35-33 سینٹی گریڈ ہے ۔ |