Sr. | English Words | Urdu Words |
611 | LACTIDE, C6 H8 O4 R
Report Error! | لیکٹائیڈ ۔ بصری طور پر فعال حالتوں میں پایا جاتا ہے ۔ لیکٹک ایسڈز کے مرتکز محلولوں کی سست تقطیر سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
612 | LACTIDES R
Report Error! | لیکٹائیڈز ۔ مزکورہ گروپ رکھنے والے مرکبات ، انہیں ہائیڈ راکسی فیٹی ایسڈز سے پانی کے اخراج ( گرم کرنے پر ) کے بعد حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
613 | LACTIFERAE AMPULAR R Noun Report Error! | دودھ کی نالی کی فراخی (پھول جانا) |
614 | LACTIFEROUS R Latin Report Error! | شیر آوَر ۔ دُودھ پَیدا کَرنا |
615 | LACTIFEROUS R Adjective Report Error! | لیکٹی فیرس ۔ شیر آور ۔ شیرہ دار ۔ دودھ یا دودھ جیسا سیال خارج / پیدا کرنا ۔ |