Sr. | English Words | Urdu Words |
1576 | LAMPOST R Noun Report Error! | بَتّی کھَمبا ۔ کھَمبا يا سُتُون جِس ميں چَراغ نَصب ہو ۔ |
1577 | LAMPPOST R Noun Report Error! | بِجلی کا کھنبا ۔ بجلی کا پول ۔ بلی ۔ ایسا کھنبا جِس پر بِجلی کی تاریں باندھی ہوں ۔ |
1578 | LAMPRENE R
Report Error! | لیمپرین ۔ کلوفازمین ۔ |
1579 | LAMPREY R Adjective Report Error! | لیمپرے ۔ تنبو مچھلی ۔ مرینہ ۔ قدیم ترین فقاریہ جانداروں میں سے ایک ۔ اس کا جسم لمبا اور مخروطی ہوتا ہے ۔ |
1580 | LAMPREY EEL R Noun Report Error! | سمندری تنبو مچھلی ۔ |