Sr. | English Words | Urdu Words |
2081 | LANTHANIDES (LANTHANOID, LANTHANON , RARE EARTH)
R
Report Error! | لینتھا نائیڈز : شاذو نادر پائے جانے والے دھاتی عناصر کا گروہ جن کے ایٹمی نمبر 57 تا 71 ہیں ۔ ان دھاتوں کے خواص کافی حد تک یکساں ہیں ۔ |
2082 | LANTHANITE R Noun Report Error! | لینتھینم ۔ کا آبدار کا ربونٹ ۔ |
2083 | LANTHANOID R
Report Error! | لینتھا نوئیڈ : تفصیل کے لیے lanthanoide دیکھو ۔ |
2084 | LANTHANUM
R
Report Error! | لینتھینم : ایک عنصر ، ایٹمی وزن ۔ |
2085 | LANTHANUM R Noun Report Error! | لينتھينَم ، عنصَر ، نادَر ارضی سِلسِلے کا ايک دھاتی عنصَر جو سہ گَرِفتَہ اور ايلومينَم سے مِلا ہُوا ہے ۔ |