Sr. | English Words | Urdu Words |
2696 | LASSA FEVER R Adjective Report Error! | وائرس کے ذریعے سے پھیلنے والا بخار ۔ مرض کی ابتدائی علامات کچھ دنوں میں ظاہر ہونے لگتی ہیں ۔ وبائی مریضوں کو بالکل علیحدہ رکھنا چاہیے ۔ |
2697 | LASSA FEVER R Noun Report Error! | مدارینی افریقہ کا ایک شدید اور عموماً مہلک جراثیمی بُخار ۔ |
2698 | LASSAR S PASTE R Adjective Report Error! | لاسارز پیسٹ زنک آکسائیڈ اسٹارچ ۔ |
2699 | LASSAR S PASTE R Adjective Report Error! | لاسارز پیسٹ زنک آکسائیڈ اسٹارچ ۔ |
2700 | LASSAR,S PASTE R
Report Error! | لیسرس پیسٹ ۔ نرم پیرافین میں زنک آکسائیڈ ۔ نشاستہ ، اور سیلیسائیلک ایسڈ ، خارش میں اور دافع تعفن کےلئے مستعمل ۔ |