Sr. | English Words | Urdu Words |
1956 | LANGMUIR ADSORPTION LSOTHERM
R
Report Error! | لینگ میور جابذ ہم تپش خط ۔ اس کی ریاضیاتی مساوات میں 0 سے
مراد ٹھوس سطح پرجبذ شدہ گیس کا رقبہ ۔ p سے مراد گیس کا دباﺅ ٹھوس سطح کے مساوی اور b سے مراد وہ مستقلہ جسے انجذاب کی ہم سرقدر کہتے ہیں ( سطح پر گیس کی ایک تہہ بچھی ہوئی تصور کی جاتی ہے ) ۔
|
1957 | LANGMUIR ISOTHERM R
Report Error! | لینگ موئر آئسو تھرم : کسی سطح میں گیس کے انجزاب کو بیان کرنے والی مساوات ۔ |
1958 | LANGMUIR ISOTHERM R
Report Error! | لینگ موئر آئسو تھرم : کسی سطح میں گیس کے انجذاب کو بیان کرنے والی مساوات ۔ |
1959 | LANGOBARDIC R Adjective Report Error! | لمبارڈی کا یا اس سے متعلق ۔ |
1960 | LANGOUR R Noun Report Error! | کمزوری ، ناتوانی ، غشی ، حسرت و یاس ۔ |