Sr. | English Words | Urdu Words |
1711 | LAND GRABBER R
Report Error! | افتادہ زمین پر قبضہ کرنے والا ۔ |
1712 | LAND GRABBER R Noun Report Error! | غاصب زمین ۔ وہ شخص جو بے دخل کیے ہوئے اسامیوں کی زمین حاصل کرے ۔ |
1713 | LAND GRANT R Noun Report Error! | عطيَہ زَمين ۔ سَرکاری زَمين جو کِسی خاص مَقصَد کے لِيے حُکُومَت کی طَرَف سے عطا کی جائے ۔ |
1714 | LAND GRANT R Noun Report Error! | عطیہ زمین سرکاری زمین جو خاص مقاصد مثلا ریل کی پٹڑی کالج یا سڑک کی تعمیر کے لیے حکومت کی طرف سے عطا کی جائے عطیہ اراضی ۔ |
1715 | LAND GRAVE R Noun Report Error! | نواب جِس کا ايک موسُومَہ علاقے پَر اِختِيار ہوتا تھا ۔ |