Sr. | English Words | Urdu Words |
1871 | LANDING STAGE R Noun Report Error! | عموماً: تیرتا ہوا چبوترا جس پر سے جہاز کے مسافر اور سامان اُتارا جاتا ہے ۔ |
1872 | LANDING STAGE SHIPG R Adjective Report Error! | گھاٹ چبوترا ۔ |
1873 | LANDING STRAKE R Noun Report Error! | جاز کے بالائی کنارے سے نیچے دوسرا تختہ ۔ |
1874 | LANDING STRIP R Noun Report Error! | اُتار پَٹڑی ۔ فَرُود پَٹڑی ۔ اِمدادی يا زائد طيران گاہ ۔ |
1875 | LANDING WAITER R Noun Report Error! | کڑوڑی گیری: کسٹم کا افیسر جو مال اُتارے جانے کی نگرانی کرتا ہے اور اس کی جانچ کرتا ہے ۔ |