Sr. | English Words | Urdu Words |
1011 | LAGOPODOUS R Noun Report Error! | ٹانگوں کو بند نہ کر سکنا |
1012 | LAGOTHALMIA R Noun Report Error! | حپشم خرگوشی |
1013 | LAGRANGE ( UNDETERMINED) MULTIPLIERS R
Report Error! | لیگر ینج ملٹی پلائیرز : سٹیشنری ویلیوز کو معلوم کرنے کے لیے لیلکولس میں استعمال ہونے والی ایک تکنیک ۔ |
1014 | LAGRANGE,S THEOREM R
Report Error! | لامار کی زم : انیسویں صدی میں پیش کیا گیا ایک نظریہ جس کے مطابق جاندار اپنی زندگی میں حاصل کی جانے والی خصوصیات کو اپنی آئندہ نسلوں میں منتقل کرتے ہیں مثلاً اگر ایک چوہے کی دم کٹ گئی ہے تو اس کی آئندہ نسل کی دم چھوٹی ہو گئی ۔ |
1015 | LAGRIIDAE R Adjective Report Error! | لیگریڈا ۔ لمبے جوڑ دار چھال بھونرے ۔ عقبی کولہے کے جوڑ مخروطی اور نمایاں ہوتے ہیں ٹخنوں کے جوڑ دو لختے اور ٹخنے کے پنجے سادہ ہوتے ہیں ۔ |