Sr. | English Words | Urdu Words |
356 | LACE R
Report Error! | تسمہ ۔ |
357 | LACE BARK/LACE REE R Noun Report Error! | جزائر غرب الہند کی ایک جھاڑی ۔ |
358 | LACE BUGS R Adjective Report Error! | لیس بگز ۔ لاکھ کھٹمل ۔ چھوٹے چھوٹے ۴ سے ۶ ملی میٹر لمبے رنگدار کھٹمل ۔ ان کا خرطوم چپٹا اور پھیلا ہوا ہوتا ہے ۔ پرپوش پر لمبوترے نشان ہوتے ہیں ۔ انبوہ کی صورت میں رہتے ہیں ۔ زیادہ تر اقسام فصلوں کے لیے نقصان دہ ہوتی ہیں ۔ خلیوں کا رس چوس لیتی ہیں ۔ |
359 | LACE GLASS R Noun Report Error! | شیشہ جس میں جالی کٹی ہو ۔ |
360 | LACE INTO R
Report Error! | (بول چال ) جھِڑَکنا ۔ پيٹنا ۔ مارنا ۔ پِٹائی کَرنا ۔ |