Sr. | English Words | Urdu Words |
2056 | LANTASTIC R Noun Report Error! | ایل اے این ٹاسٹک ۔ آرٹی سوفٹ کا ایک نیٹ ورک آپریٹنگ سسٹم جو پیئر ٹو پیئر اور کلائنٹ سرور نیٹ ورکس دونوں کو سپورٹ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا جو ایم ایس ڈاس اور ونڈوز آپریٹنگ سسٹمز دونوں کے مجموعے پر چلنے والے پی سیز پر مشمتل ہوتا ہے ۔ |
2057 | LANTEEN YARD R
Report Error! | ترچھی سہارے کی بلی ۔ |
2058 | LANTERN R Verb Report Error! | فانوس کی قسم کی چیز میں بند کرنا ۔ |
2059 | LANTERN R Noun Report Error! | فانوس ، قندیل ، لالٹین ، روشنی کے مینا ر کا کمرہ ، روشن دان ۔ |
2060 | LANTERN R Noun Report Error! | لالٹين ۔ قَنديل ۔ عموماً نَقَل پَذير ۔ خَول جو شَفاف يا نيم شَفاف ہوتا ہے ۔ |