Sr. | English Words | Urdu Words |
2266 | LAPSUS LINGUAE R Noun Report Error! | زبان کی لغزش ۔ |
2267 | LAPTOL R Noun Report Error! | لیپ ٹاپ ۔ ایک چھوٹا پورٹ ایبل پرسنل کمپیوٹر جو بیٹریز یا اے سی پاور سے چلتا ہے جسے سفر کے دوران استعمال کے لحاظ سے ڈیزائن کیا گیا ہے ۔ |
2268 | LAPTOMENINGITIS R Noun Report Error! | دماغ کے پردوں کی رقت اور سوزش |
2269 | LAPTOP R Noun Report Error! | دستی خورد کمپیوٹر ۔ ہلکا کمپیوٹر ۔ سفری کمپیوٹر ۔ |
2270 | LAPULIA R Adjective Report Error! | عمدہ پیلا سفوف جو پھلوں سے حاصل کیا گیا دوائی میں استعمال ہو ۔ |