Sr. | English Words | Urdu Words |
2086 | LANTHANUM, LA R
Report Error! | لینتھنم ۔ ایک نرم ، ملائم ، لوچدار ( ورق پزیر ) نقرئی عنصر ہے پیر یاڈک ٹیبل میں اس کا تعلق لینتھا نائیڈ سیریز سے ہے یہ پیر امیگنیٹک ( مقناطیسیت سے لبریز ) بہت سے معدنوں میں پایا جاتا ہے ۔ مثلاً موناز ائیٹ اور بیٹا سائیٹ بھرتوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ عمل انگیز ہے اور کار بن آرک سرچ لائٹس میں بھی استعمال ہوتا ہے ۔ |
2087 | LANTHANUM/LANT (H)ANIUM R Noun Report Error! | لینتھینم ۔ ایک کمیاب عنصر جو سیریم دھات میں ملا ہوتا ہے ۔ |
2088 | LANTHNUM R Noun Report Error! | لین تھنم |
2089 | LANTHOPINE R Noun Report Error! | افیون میں پایا جانے والا القلی ۔ |
2090 | LANTHORN R Noun Report Error! | برطانوی ۔ لالٹين ۔ |