Sr. | English Words | Urdu Words |
2271 | LAPUTAN R Noun Report Error! | لیپوٹا کا باشندہ ۔ |
2272 | LAPUTAN R Adjective Report Error! | سُوئفٹ کی کِتاب ، گَليُور کے سَفَر ميں مَذکور لَپُوٹا ۔ ايک اُڑَن جَزيرے سے مَنسُوب ۔ (مجازاً ) غير عمَلی ۔ بے عمَل ۔ خَيالی پَلاو پَکانے والا ۔ |
2273 | LAPWING R Noun Report Error! | انگلستان کا ایک سبزی مائل پرند ، ہریل ۔ |
2274 | LAPWING R Adjective Report Error! | لیپ ونگ ۔ مرغ زیبا ۔ ہدہد ۔ بال و پر سیاہ و سفید لمبی خمدار چونچ سر پر کلغی ہوتی ہے ۔ زمین کے اندر گھونسلا بناتا ہے ۔ |
2275 | LAPWING R Noun Report Error! | مُرغ زيبا ۔ زَياک ۔ ايک بَڑا کَنٹھے والا پَرِندَہ ۔ |