Sr. | English Words | Urdu Words |
1991 | LANGUE D'OIL R Noun Report Error! | رُومانی زُبان کی ايک شَکَل جو شُمالی فرانس ميں بولی جاتی ہے ۔ جَديد فرانسيسی زُبان ۔ |
1992 | LANGUE DE CHAT R Noun Report Error! | ایک نفیس ، صاف سُتھرا پتلا اُنگلی کی شکل کا بِسکِٹ کا ٹُکڑا ۔ ایک نفیس پتلا اُنگلی جیسا چاکلیٹ کا ٹُکڑا ۔ |
1993 | LANGUE D`OC R Noun Report Error! | لائغ کے جنوب میں بولی جانے والی قرون وسطیٰ کی بولی جو جدید پر اونسل کی بُنیاد تھی ۔ |
1994 | LANGUE D`OIL R Noun Report Error! | لائغ کے شُمال میں بولی جانے والی قرون وسطیٰ کی بولی جو جدید فرانسیسی کی بُنیاد تھی ۔ |
1995 | LANGUED R Adjective Report Error! | نقابت: مخصوص رنگ کی زبان والا ۔ |