Sr. | English Words | Urdu Words |
3801 | LAY SISTER R
Report Error! | عورَت جِسے مَذہَبی سِلسِلے ميں مَحُولَہ بالا مُقام حاصِل ہو ۔ |
3802 | LAY STALL R Noun Report Error! | کوڑی ۔ گھورا ۔ روڑی ۔ کچرا اور گندگی وغیرہ پھنکنے کی جگہ ۔ |
3803 | LAY STRESS R
Report Error! | زور دینا ۔ استدلال کرنا ۔ |
3804 | LAY TEACHER R Adjective Report Error! | وہ استاد جو مذہبی طبقہ سے تعلق رکھتا ہو مگر کلیسا کا باقاعدہ رکن نہ ہو ۔ |
3805 | LAY THE CLOTH R Verb Report Error! | دستر خوان بچھانا ۔ میز لگانا ۔ |