Sr. | English Words | Urdu Words |
3026 | LATH R Noun Report Error! | سَلاخ ۔ ايک پتلی تَنگ لَکڑی کی پَٹّی ۔ لوہے کی چھَڑی /سَريا ۔ |
3027 | LATH BRICK R Noun Report Error! | لمبی پتلی اینٹ جو بھاڑ کے فرش میں لگائی جاتی ہے ۔ |
3028 | LATHE R Noun Report Error! | ضلع کینٹ کا ایک حلقہ ۔ |
3029 | LATHE R Noun Report Error! | کھتّہ ۔ کوٹھا ۔ کھلیان ۔ اناج کی کوٹھڑی ۔ |
3030 | LATHE R Noun Report Error! | کرگھے کی پٹی جس سے بنتے وقت دھاگوں کو کستے ہیں ۔ |