Sr. | English Words | Urdu Words |
61 | LABELLATE R Adjective Report Error! | لَبَہ دار ۔ لَبچَہ دار ۔ شُفتَک دار ۔ |
62 | LABELLED COMPOUND R
Report Error! | لیبل شدہ مرکب ۔ ایک مرکب جس میں ایک مستحکم ایٹم کی جگہ اسی ایٹم کاریڈیو ایکٹو آئسوٹوپ لے لیتا ہے ۔ لیبل شدہ مرکب کی طرف سے یہ راستہ میکانکی یا حیاتیاتی نظام کے ذریعے اختیار کیا جاتا ہے اور اسے لیبل شدہ ایٹم سے خارج ہونے والی تابکاری سے تلاش کیا جاسکتا ہے ۔ |
63 | LABELLER R Noun Report Error! | لیبل لگانے والا ۔ چٹ لگانے والا ۔ |
64 | LABELLER,LABELER R Noun Report Error! | چِٹ يا ليبَل لَگانے والا ۔ نامزَد کَرنے والا ۔ طَبقَہ بَندی کَرنے والا۔ |
65 | LABELLING R
Report Error! | لیبلنگ : کسی کیمیائی تعامل میں کسی عنصر کی نشاندہی کرنے کے لیے استعمال ہونے والا مخصوص آئسو ٹوپ ۔ |