Sr. | English Words | Urdu Words |
3836 | LAYERED R Adjective Report Error! | داب لَگايا ہُوا ۔ طَبَق دار ۔ |
3837 | LAYERED R Verb Report Error! | تہہ بنائی ۔ |
3838 | LAYERED ARCHITECTURE R Noun Report Error! | لئیرڈ آرکیٹکچر ۔ ایک نیٹ ورک ماڈل کی ملٹی پل ڈسکریٹ کئیرز یا لیولز میں تقسیم جس میں سے پیغامات ٹرانسمشن کے لیے تیار ہوجانے پر گزرتے ہیں ۔ |
3839 | LAYERED INTERFACE R Noun Report Error! | لئیرڈ انٹرفیس ۔ پروگرامز میں روٹینز کے ایک یا زائد لیولز جو ایک ایپلیکیشن اوت کمیوٹنگ ہارڈوئیر اور علیحدہ کرنے والی سرگرمیوں کے درمیان پڑے ہوتے ہیں ان ٹاسک کی اقسام کے لحاظ سے جو ان پر عمل کرنے کے لیے ڈیزائن کیے جاتے ہیں ۔ |
3840 | LAYERING R Noun Report Error! | لئیرنگ ۔ کمپیوٹر گرافکس میں ایک ڈرائینگ میں منطقی طور پر تعلق رکھنے والے منطقی ایلیمنٹس کی گروپ بندی ۔ |