Sr. | English Words | Urdu Words |
3176 | LATTICE BEAM R Noun Report Error! | جالی دار پلوں کے آخری شہتیر ۔ |
3177 | LATTICE BRIDGE R Noun Report Error! | جالی دار پُل ۔ جس کی شہتیر جالی دار ہو ۔ |
3178 | LATTICE DEGENERATIVE R Noun Report Error! | شبکیہ کے کناروں پر پیدا ہونے والی ایک غیر خبیث تکلیف |
3179 | LATTICE ENERGY R
Report Error! | شبکہ توانائی ۔ ایک آیونی ٹھوس ڈھانچہ کے لیے استحکام کا اقدام گیس میں آیونز کے حوالے سے ۔ اس کی اضاحت کچھ اس طرح کی جاسکتی ہے کی ایک آیونی شبکہ کے ایک مول کو گیسی حالت میں لانے کے لیے درکار توانائی جو آیونز کو ایک دوسرے سے غیر محدود فاصلہ تک الگ الگ رکھ سکے ۔ |
3180 | LATTICE ENERGY R
Report Error! | شبکہ توانائی ۔ ایک (ٹھوس کے ) کرسٹل کے ایک مول کی اس کے اجزائی گیسی آیونز سے تشکیل کے دوران خارج ہونے والی توانائی ، یہ آیونز گیسی حالت میں ایک دوسرے سے غیر محدود فاصلہ تک علیحدہ ہوتے ہیں ۔ |