Sr. | English Words | Urdu Words |
2471 | LARVA R Latin Report Error! | لاروا ۔ ایک جَنَین جو آزاد ہو اِس سے پہلے کہ وہ اپنے والدَین کی نُمایاں خَصُوصیات حاصَل کَرے |
2472 | LARVA ( PLURAL LARVAE)
R
Report Error! | B : ایک کیڑ ے کی حیات کا وہ مرحلہ جو انڈے سے نکلنے کے بعد آتا ہے ۔ |
2473 | LARVACEA R Adjective Report Error! | لارویسیا ۔ لاروئیے ۔ لفیوں کا سب فائلم ۔ جل چرئیے یا تیراکو حیوانچے ۔ پانی پہ آزاد رو ہوتے ہیں ۔ ان کے لاروا کی کایا بدل نہیں ہوتی ۔ لیکن بالغ ہونے پر اعضائے تناسل ارتقا پا جاتے ہیں ۔ |
2474 | LARVACIDAL R Adjective Report Error! | لاروا کُشی ۔ پہَل رُوپ کُشی ۔ |
2475 | LARVACIDE R Noun Report Error! | پہل رُوپ مار ۔ لاروا کُش ۔ کيميائی دوا جو لاروے کو مارنے کے لِيے اِستِعمال ہو ۔ |