Sr. | English Words | Urdu Words |
3331 | LAURA R Noun Report Error! | قَديم مَشرَقی کَليسا ميں راہَبِ جَماعت ۔ |
3332 | LAURACEAE R Adjective Report Error! | لاریسیا ۔ کافوریہ ۔ غاریہ ۔ غار درختوں کا خاندان ۔ لیگنولیا دو فلقی درخت ۔ تین زر ریشہ کی سیریز رکھتے ہیں ۔ ایک پسٹل ہوتا ہے جبکہ پتیاں نہیں ہوتیں ۔ تیج پات وغیرہ ۔ |
3333 | LAURACEOUS R Adjective Report Error! | کافُوری ۔ پودوں کے کافورِيَہ خاندان يا غار نامی دَرَخت سے مُتعلق ۔ |
3334 | LAURASIA
R
Report Error! | لارشیا : میزوزک دور (mesozoic times) میں پائے جانے والے دو بڑے براعظموں میں سے کوئی ایک ۔ |
3335 | LAURATONEMATIDAE R Adjective Report Error! | لاریٹو نیما ٹیڈا ۔ آزاد رو بحری کیچووں کا خاندان ۔ سر میں چھ ہونٹ نما حلمے اور ۱۲ موئے حساس کی دو قطاریں ہوتی ہیں ۔ |