Sr. | English Words | Urdu Words |
3911 | LAZY PINION R Noun Report Error! | چھوٹا دندانے دار پہیہ جس سے اور پہیوں کو حرکت ہو ۔ |
3912 | LAZY SCISSORS R Noun Report Error! | دور کی چیزوں کو اُٹھانے کا بیرم دار قینچی نما آلہ ۔ |
3913 | LAZY SUSAN R Noun Report Error! | ايک بَڑی گول گھُومنے والی طَشتری ميز ۔ |
3914 | LAZY TONGS R Noun Report Error! | فاصلے پَر سے چيزيں اُٹھانے کے لِيے ايک وُسعت پَذير چِمٹا ۔ |
3915 | LAZYBONES R Noun Report Error! | سُست ۔ مٹّھا ۔ کاہل آدمی ۔ |