Sr. | English Words | Urdu Words |
3201 | LAUDABLE R Adjective Report Error! | لائقِ سَتائش ۔ قابِلِ تَعريف ۔ مُستَحسَن ۔ سَراہنے کے قابِل ۔ |
3202 | LAUDABLE R Adjective Report Error! | قابل تعریف ، مستحسن ، مفید ، صحت بخش ۔ |
3203 | LAUDABLENESS R Noun Report Error! | لائق ستائش ہونا ۔ خوبی ، پسندیدگی ۔ |
3204 | LAUDABLY R Adverb Report Error! | قابِلِ تَعريف طَور پَر ۔ اچھی طَرَح سے ۔ عُمدَہ طَور پَر ۔ |
3205 | LAUDANINE R Noun Report Error! | کیمیا: افیون سے حاصل ہونے والا بلوری القلی نما مادہ جو بے رنگ یا پھیکا سرخ ہوتا ہے ۔ |