Sr. | English Words | Urdu Words |
536 | ELECTRO BIOLOGY R Noun Report Error! | برقی حیاتیات ۔حیاتیات کا ایک شبعہ جو جاندار نامئے کے برقی مظاہر سے بحث کرتا ہو ۔ |
537 | ELECTRO BIOSCOPY R Noun Report Error! | برقی حیات بینی ۔ |
538 | ELECTRO CAPILLARY R Adjective Report Error! | برقی شعری ۔ |
539 | ELECTRO CARDIOGARM R Noun Report Error! | برقی قلب نگاری جس سے دل کے عضلہ کے خلاف معمولیت کا پتا چلتا ہے ۔ |
540 | ELECTRO CARDIOGRAPH R Noun Report Error! | ضرب قلب کے درمیان برقی قوت میں ہونے والے تغیرات تحریر کرنے کا ایک آلہ جس سے دل کے خلاف معمولیت کا پتا چلا تا ہے ۔ |