Sr. | English Words | Urdu Words |
636 | ELECTROCHEMISTRY R Noun Report Error! | برقی کیمیا ۔ کیمیا کی شاخ جس میں برقی عمل سے پیدا کی جانے والی تبدیلیوں اور کیمیائی تبدیلی سے بجلی کی تیاری کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
637 | electrochemistry the study of the interconversion of electrical energy and chmical energy in an electrochemical cell R Phrase Report Error! | برقی کیمیا ، ان اعمال کا مطالعہ جن میں برقی توانائی اور کیمیائی توانائی کا باہمی تبادلہ ہوتا ہے ۔ |
638 | ELECTROCISION R Noun Report Error! | استیصال بالبرق ۔ |
639 | ELECTROCOAGULATION R Noun Report Error! | برقی لہروں کی مدد سے بہتے ہوئے خون کو منجمد کرنا ۔ |
640 | ELECTROCOAGULATION R Noun Report Error! | بَرقی انجماد ۔ بَرقی لہروں کے ذَریعے خُون کا انجماد |