Sr. | English Words | Urdu Words |
671 | ELECTRODESICATION R Noun Report Error! | زیادہ قوت والی برقی رو گزار کر بافتوں کا پانی خشک کر کے بافتوں کو تباہ کرنا |
672 | ELECTRODESICEATION R Noun Report Error! | برقی لہروں کی مدد سے بافتوں کو خشک کرکے نکال دینا ۔ |
673 | ELECTRODESSICATION R Noun Report Error! | بَرقی خُشکاو ۔ بَجلی سے کِسی نَسیج کو خَتَم کَرنا اور بَذریعہ آپرَیشَن خَتَم کَر دینا |
674 | ELECTRODIAGNOSIS R Noun Report Error! | بجلی کے ذریعے امراض کی تشخیص کرنا ۔ |
675 | ELECTRODIAGNOSIS R Verb Report Error! | برقی تشخیص ۔ جسمانی امرازکی تشخیص ۔ |