Sr. | English Words | Urdu Words |
736 | ELECTROLYSIS R Noun, Verb Report Error! | بجلی کے ذریعے بالوں کیل مہاسے وغیرہ کا جڑ سے خاتمہ کرنا ۔ |
737 | ELECTROLYSIS R Adjective Report Error! | برق پاشی ۔ برقی رو سے کیمیائی مرکب کا انحلال ۔ عمل مقناطیسی کے ذریعے کیمیائی تحلیل ۔ |
738 | ELECTROLYSIS R
Report Error! | الیکٹرولائسز ( برق پاشیدگی ) ۔ برق توانائی کا استعمال کرکے کیمیائی تعامل پیدا کرنا ۔ ( حل شدہ پگھلی ہوئی حالت میں کسی چیز میں سے برقی رو گزارنے سے بعض مادے منتشر ہو جاتے ہیں ۔ ایسے مادوں کے آیونز حرکت کرتے ہوئے مخالف چارج کے الیکٹروڈ پر پہنچ جاتے ہیں وہاں ان کا چارج ختم ہو جاتا ہے اور وہ جمع ہو جاتے ہیں ۔ ) |
739 | ELECTROLYTE R Noun Report Error! | مائع یا کسی شے کا محلول جو آئن میں تبدیل ہو کر اپنے میں سے برقی رو کو گذرنے دیتا ہے ۔ طب میں اس سے مراد اُس شے کے آئن ہی ہیں ۔ |
740 | ELECTROLYTE R Noun Report Error! | برق پاش ۔ ایک مادہ جس کے محلول بجلی کی رو کو ایصال کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ برق پاشیدہ ۔ |