Sr. | English Words | Urdu Words |
1341 | ELLETERIA CARDAMOM R Noun Report Error! | الائچی خورد |
1342 | ELLIPSE R Noun Report Error! | ترخیم ۔ وہ بیضوی شکل جو کسی مخروط کو ترچھا تراشنے سے بنتی ہے ۔ بیضی ۔ ھلیلج ۔ |
1343 | ELLIPSE ABERRATION R Noun Report Error! | انحراف کا نقص ۔ فتور الپسی ۔ |
1344 | ELLIPSE CONCENTRATION R Noun Report Error! | ناقص افکار ۔ |
1345 | ELLIPSIS R Noun Report Error! | ایلپسیس ۔ تین نقاط کا ایک سیٹ جو نامکمل کے اظہار کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |