Sr. | English Words | Urdu Words |
821 | ELECTRON CAMERA R Noun Report Error! | آلہ جو کِسی تصویر کو برقی رو میں تبدیل کر دیتا ہے تا کہ اِسے ریڈیائی موجوں کے ذریعے بھیجا جا سکے ۔ |
822 | electron capture a nuclear process governed by the weak interaction in which an electron combines with a proton to produce a neutron and a neutrino R Phrase Report Error! | الیکٹران گرفت ، ۱، جب ایک آزاد الیکٹران جو ہر مالیکیول کی گرفت میں آجائے تو منفی آئن کابننا ،۲، تابکار تبدیل ہوناجس کے نتیجہ کے طور پر مرکزہ اپنے مداری الیکٹرانوں میں سے ایک کو گرفت میں لیتا ہے ۔ |
823 | ELECTRON CLOUD R Noun Report Error! | کسی ایٹم کے مرکزہ کے گرد الیکٹرون کا سلسلہ ۔ |
824 | ELECTRON CONFIGURATION R Noun Report Error! | الکٹرائی تشکیل ۔ الکٹرون تشکیل ۔ |
825 | electron deficient compound a compound in which there are apparently not enogugh electrons for all the atoms on the basis of conventional two centre two electron bonding because there are delocalized multi centre bonds R Phrase Report Error! | کم یاب الیکٹرانوں والا مرکب ، ایسا مرکب جس میں موجود تمام ایٹموں کے لیے الیکٹرانوں کی مناسب مقدار موجود نہ ہو ۔ |