Sr. | English Words | Urdu Words |
851 | electron spectroscopy a name given to a rangs of techniques whose common feature is the detection of the distribution of the energy of emitted electrons R Phrase Report Error! | الیکٹران طیف بینی ، خارج شدہ الیکٹرانوں کی توانائی کا اندازہ لگانے والی مختلف تکنیکوں میں سے ایک تکنیک ۔ |
852 | ELECTRON SPIN
R
Report Error! | الیکٹران سپن ۔ الیکٹران کی خصوصیت جو اسے ایک چھوٹے سے میگنٹ کا طرز عمل اپنانے کے قابل بناتی ہے ۔ الیکٹران سپن سے ایک سپن کو انٹم نمبر وابستہ ہوتا ہے ۔اس کی قدر 2/1 - یا 2/1+ ہوتی ہے ۔ |
853 | ELECTRON SPIN RESONANCE R
Report Error! | الیکٹران سپن ریزونینس ۔ الیکٹرانز کے سپن کی مکانی سمت بندی نافذ کردہ میگنٹ فیلڈ کی سمت کے متوازی یا غیر متوازی ہوتی ہے ۔ |
854 | ELECTRON STREAM R Noun Report Error! | برقیوں کا داھارا ۔ |
855 | ELECTRON TELESCOPE R Noun Report Error! | الیکٹرونی دُوربین ۔ ایسی دوربین جو اِسی اصُول پر بنائی جاتی ہے جِس پر الیکٹرونی خُردبین مبنی ہوتی ہے ۔ |