Sr. | English Words | Urdu Words |
946 | ELECTROPYREXIA R Noun Report Error! | برقی آلات کی مدد سے جسم کا بڑھایا گیا درجہ حرارت ۔ |
947 | ELECTROREFINING R
Report Error! | الیکٹرو ریفائننگ ، برقی صفائی ۔ ایسا پراسیس جو الیکٹرو لائسز پر مبنی اور دھاتوں کو آلودگی سے صاف کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ آلودہ یا ناخالص دھات کو اینوڈ اور ایک خالص دھات کی پلیٹ کو کیتھوڈ بنالیا جاتا ہے ۔ الیکٹرولائٹ اسی دھات کے نمک کا محلول ہوتا ہے ۔ |
948 | ELECTRORENTINOGRAPH R Noun Report Error! | روشنی کے خلاف پردہ شبکیہ کا رد عمل بذریعہ برقی مشین معلوم کرنا |
949 | ELECTRORETINOGRAM R Noun, Latin Report Error! | عامَل ریٹینا میں پَیدا ہونے والی بَرقی لہروں کا گَرافِک رَیکارڈ |
950 | ELECTRORETINOGRAM R Noun Report Error! | آنکھ کے پردہ شبکی میں پیدا ہونے والے کرنٹ کی پیمائش کا آلہ ۔ |