Sr. | English Words | Urdu Words |
891 | ELECTRONIC MUSIC R
Report Error! | برقیائی موسیقی ۔ موسیقی جس پر تجربہ گاہ میں برقیاتی طور پر پیدا کی ہوئی آوازیں بھی شامل ہوتی ہیں ۔ اور جن کو مقناطیسی فیتے پر محفوظ کیا جاتا ہے ۔ |
892 | ELECTRONIC OFFICE R Noun Report Error! | الیکٹرونک آفس ۔ ۱۹۷۰ کے آخر سے ۱۹۸۰ کے وسط تک خصوصا استعمال کی جانے والی ایک اصطلاح جو کمپیوٹرز اور کمیونیکیشنز آلات کی مدد سے خیالی اور کاغذ کے بغیر کام کرنے والے ماحول کا حوالہ دیتی ہے ۔ |
893 | ELECTRONIC STRUCTURE OF ELEMENTS R
Report Error! | عناصر کا برقی ڈھانچہ ۔ پال کے اصول کے مطابق ایٹموں کے الیکٹرانز مختلف لیولز میں منقسم ہوتے ہیں ۔ یہی ہینڈ کا اصول ہے ۔ اسے سادہ سے انداز میں پیش کیا جاتا ہے مثلاً ls2 2s2 2p6 3s1 کیلئے na ۔
|
894 | ELECTRONIC TRANSITION R
Report Error! | الیکٹرانک ٹرانز یشن ، برقی تغیر ۔ کسی ایٹم یا مالیکیول میں الیکٹرانز کے پاس صرف طے شدہ توانائیاں ہوتی ہیں ۔ ( مدار) اگر ایک الیکٹران کسی ایک مدار سے دوسرے مدار میں چلا جائے تو ایک الیکٹرانک ٹرانزیشن ( برقی تغیر ) پیدا ہوتا ہے اور اس کے نتیجہ میں توانائی کا اخراج یا انجزاب دونوں مداروں کی توانائیوں کے فرق پر مبنی ہوتا ہے ۔ |
895 | electronic transition a transition in which an electron moves from one orbital to another R Phrase Report Error! | الیکٹرانک ٹرانزیشن ، ایسا ٹرانزیشن جس میں الیکٹران ایک آریٹل سے دوسرے کی طرف منتقل ہوتا ہے ۔ |