Sr. | English Words | Urdu Words |
911 | electrophilic addition reaction auch as that with bbromine water R Phrase Report Error! | الیکٹروفارلک جمعی تعاملات سن کے مخصوص کیمیائی تعاملات ہیں جسے ان کا برومین واٹر سے تعامل ہے ۔ |
912 | electrophilic addition the common mechanism for reaction of the double bond in an alkene R Phrase Report Error! | الیکٹروفاءلک ایڈیشن ، الیکن میں دوہرے کوویلنٹ بانڈ کے تعامل کے لیے عام میکانیزم ۔ |
913 | ELECTROPHILIC SUBSTITUTION R
Report Error! | الیکٹروفلک متبادل ۔ ایسا تعامل جس میں کسی نامیاتی مرکب کا ایک ایٹم یا ایٹموں کا گروپ الیکٹروفلک ریجنٹس کا متبادل ہے ۔ |
914 | ELECTROPHILIC SUBSTITUTION R
Report Error! | الیکٹروفائلک اضافی متبادل ۔ ایسا تعامل جس میں ایک چھوٹا سا مالیکیول اضافی طور پر ایک غیر سیرشدہ نامیاتی مرکب میں شامل ہوا اور ان ایٹموں کے دوسری طرف ہو جو دو ہرے یا تہرے بانڈے بندھے ہوں ۔ |
915 | ELECTROPHOBIA R Verb Report Error! | بجلی کا خوف ۔ |