Sr. | English Words | Urdu Words |
1011 | ELECTROTYPE R Noun Report Error! | برقی ٹائپ ۔ برقی انداخلت کے ذریعے ٹائپ ۔ چوبی نقوش ، تمغوں اور اسی قسم کی دوسری چیزوں کی نقلوں کی تیاری کا عمل جس میں اصل نمونے کے مطابق تیار کردہ سانچے پر سیال تانبے کو جما کر بجلی کے ذریعے یہ اشیا بنائی جاتی ہیں ۔ |
1012 | ELECTROTYPEING R Noun Report Error! | برقی ٹائپ کاری ۔ |
1013 | ELECTROTYPER R Noun Report Error! | برقی ٹائپ کار ۔ |
1014 | ELECTROURETEROGRAPHY R Noun Report Error! | پیشاب کی نالیوں کا برقی معائنہ کرنا |
1015 | ELECTROVALENCE R Noun Report Error! | برقی گرفت ۔ الیکٹرونی گَرفت ۔ |