Sr. | English Words | Urdu Words |
1051 | ELEGY R Noun Report Error! | غم کا گیت ، مرثیہ ، نوحہ ، ماتمی بحر میں لکھی ہوئی نظم ۔ |
1052 | ELEIDIN R Noun Report Error! | جلد کی پرتوں میں کیراٹن کا اتحادی مادہ |
1053 | ELEKTRON R Noun Report Error! | المونیم ، میگنیشیم اور جست کے بھرت کا تِجارتی نام ۔ |
1054 | ELEME FIGS R Noun Report Error! | اعلی درجے کی انجیر ۔ |
1055 | ELEMENT
R
Report Error! | عنصر ۔ ایسا مادہ جو کیمیکلز سے ( کیمیائی طریقوں سے ) سادہ مادوں میں تقسیم نہیں ہوسکتا ۔ 106 عناصر میں سے 92 عناصر قدرتی حالت میں پائے جاتے ہیں بقیہ عناصر مرکزوں پر اعلی تر توانائی رکھنے والے ذرات کی بمباری سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |