Sr. | English Words | Urdu Words |
776 | electromagnetic radiation radiation emitted in the from of an electromagnetic wave R Phrase Report Error! | برق مقناطیسی اشعاع ، برقی چارج کے اسراع سے پیدا ہونے والے برقی و مقناطیسی میدانوں کے ساتھ وابستہ توانائی کی موجوں پر مشتمل اشعاع ۔ |
777 | ELECTROMAGNETIC SPECTRUM R
Report Error! | برقی مقناطیسی طیف ۔ مختلف قسم کی برقی مقناطیسی شعاعوں کا انتظام جو موج طول بڑھانے ( یا فریکوئنسی کم کرنے کے لیے ) کیا جاتا ہے ۔ |
778 | ELECTROMAGNETIC SPECTRUM R Noun Report Error! | برقی مقناطیسی طیف ۔ طول موجوں اور برقی مقناطیسی تعداد اشعاع کی وہ مکمل حد جو گاما موجوں سے طویل ترین ریڈیائی لہروں تک کا احاطہ کرتی ہے۔ |
779 | electromagnetic spectrum the name given to the range of frequencies over which electromagnetic radiation can propagate R Phrase Report Error! | برق مقناطیسی طیف ، تعدد کی رینج یا حد جس پر مقناطیسی اشعاع پھیلائی جاتی ہے ۔ |
780 | ELECTROMAGNETIC WAVE R Noun Report Error! | برقی مقناطیسی موج ۔ وہ لہر جس کی امتیازی خصوصیّات برقی اور مقناطیسی میدانوں کے تغیرات ہوں ۔ |