Sr. | English Words | Urdu Words |
896 | ELECTRONICALLY R Adverb Report Error! | برقیاتی انداز میں ۔ |
897 | ELECTRONICIST R Noun Report Error! | مرتب برقیاتی موسیقی ۔ برقیاتی موسیقی ترتیب دینے والا ۔ |
898 | ELECTRONICS R Noun Report Error! | برقیات ۔ الیکٹرونیات ۔ الیکٹرونکس ۔ ایسے آلات اور مشینوں سے مُتَعلِّق عِلم جِن میں برق کی نقل و حرکت کو ریڈیو والو وغیرہ سے کنٹرول کیا جاتا ہے ۔ |
899 | ELECTRONICS R Noun Report Error! | الیکٹرونکس ۔ طبیعات کی ایک شاخ جو الیکٹرانز ، الیکٹرونک آلات اور برقی سرکٹس کا احاطہ کرتی ہے ۔ |
900 | ELECTRONOGRAPHIC R Adjective Report Error! | برقیائی طباعت سے متعلق ۔ |