Sr. | English Words | Urdu Words |
1381 | ELLSA R
Report Error! | اینزائم لنکڈ امیونو سوربینٹ ایسے کا مخفف ۔ |
1382 | ELM R Noun Report Error! | ای ایل ایم ۔ الیکٹرونک میل کا اختصار ۔ یونیکس سسٹم میں ای میل کمپوز کرنے یا پڑھنے کے لیے استعمال ہونے والا پروگرام ۔ |
1383 | ELM R Noun Report Error! | شمالی امریکا اور یورپ میں پایا جانے والا ایک سایہ دار درخت از قسم دیودار جس سے قیمتی عمارتی لکڑی حاصل ہوتی ہے ۔ |
1384 | ELM BIG LEAVED R Noun Report Error! | کائن ، کین |
1385 | ELM BLIGHT R Noun Report Error! | ایلم کی ولندیزی بیماری ۔ |