Sr. | English Words | Urdu Words |
76 | ELASE PELVIS R Noun Report Error! | اوپر کا پیڑو ۔ |
77 | ELASMOBRANCH R Noun Report Error! | غضروفی مچھلیاں ۔ |
78 | ELASMOBRANCH R Noun Report Error! | ایلاس موبر انکائی اقسام کی مچھلیوں کی کوئی قسم جن کے گلپھڑے طباق جیسے ہوتے ہیں ۔ |
79 | ELASMOBRANCHII R Adjective Report Error! | ایلا سمو برانکی ۔ کونڈ روتھائیس کا ذیلی درجہ ۔ ان مچھلیوں کا پنجر کر کری ہڈیوں کا بنا ہوتا ہے ۔ گل پھڑے کے سوراخ الگ ہوتے ہیں ۔ شارک اور ریز وغیرہ ۔ |
80 | ELASMOSAURUS R Adjective Report Error! | ایلاسمو سارس ۔ بحری ڈائنو سارس جو چاکی دور میں نمودار ہوئے اور اسی دور میں معدوم ہو گئے ۔ ۱۶ سے ۱۷ میٹر لمبے ہوتے ہیں |