Sr. | English Words | Urdu Words |
606 | ELECTRO-MOTOR R Noun Report Error! | برقی موٹر ۔ |
607 | electro-oculogram R Phrase Report Error! | الیکٹرو آکولوگرام : آنکھ کی حرکت اور حالت کی فرافک ریکارڈنگ ۔ |
608 | ELECTRO-OCULOGRAM R Noun Report Error! | آنکھ کی حَرکَت اور حالَت کی گَرافِک رَیکارڈِنگ |
609 | ELECTRO-OSMOSIS R
Report Error! | الیکٹرو اوسموسس ( برقی ولوج) ۔ اگر ایک محلول کسی ڈایا فرام میں اس طرح بند ہو کہ ذرات کی حرکت میکانکی انداز میں روک دی جائے ۔ برقی روڈایا فرام کے باہرسے ڈپرشن میڈیم میں نصب الیکٹروڈز سے گزاری جائے تو پھر ڈسپرشن میڈیم ڈایا فرام میں ایک الیکٹروڈ کی طرف حرکت کرے تو اسے الیکٹرواوسموسس کہتے ہیں ۔ |
610 | ELECTRO-PLATING R Noun Report Error! | برقی ملمع کاری ۔ برقی قلعی ۔ کِسی چیز پر برق پاشی کے ذریعے دھات کی باریک سی تہ چڑھانا ۔ |